جامعہ عارفیہ کے درس نظامیہ کے طلبہ کا تقریری امتحان لیا گیا

جامعہ عارفیہ میں سالانہ امتحان کے موقع پر ہر سال طلبہ کا تقریری امتحان بھی ہوتا ہے جس کے لیے جماعت اہل سنت کے میعاری تعلیمی ادارے کے ممتاز اساتذہ و علما کو مدعو کیا جاتا ہے ۔اس سلسلے میں اس سال ممتحن کی حیثیت سے حضرت مفتی مظفر حسین قادری استاذ جامعۃ الرضاو صدر مفتی مرکزی دار الافتا بریلی شریف ،حضرت مفتی سید محسن رضا مصباحی استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ اورحضرت مولانا معراج احمد حبیبی استاذ جامعہ امداد العلوم کراری کوشامبی کو مدعو کیا گیا تھا جن حضرات نے جامعہ عارفیہ کے درس نظامیہ کے طلبہ کا تقریری امتحان لیا جس سے طلبہ بہت خوش تھے جبکہ شعبہ حفظ وتجوید کے طلبہ کا امتحان جامعہ عارفیہ کے اساتذہ ہی نے لیا ـاس سال تقریبا ۰۰ ۵طلبہ نے شرکت کی ـ۔




0 تبصرے

اپنی رائے پیش کریں

google.com, pub-3332885674563366, DIRECT, f08c47fec0942fa0