Khizr-e-rah Monthly ➤
khizr-e-rah-oct-2015➤
Idara Download_Pdf
٭قربانی کے جانورکو ذبح سے پہلے چارہ پانی دیں۔
٭چھری پہلے سے خوب تیز کرلیں۔
٭جانورکے سامنے چھری تیز نہ کریں۔
٭جانورکو بائیں پہلو پر قبلہ رخ لٹائیں۔
٭ذبح کرنے والا اپناداہنا پاؤں اس کے پہلوپر رکھے ۔
٭اس کے بعدیہ دعا پڑھے:
إِنِّیْ وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ،إِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ۔لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَبِذٰ لِکَ اُمِرْتُ وَأَنَااَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ۔
پھراَللّٰھُمَّ لَکَ وَمِنْکَ بِسْمِ اللّٰہِ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ۔ کہہ کرذبح کرے۔
٭ذبح کرنے کے بعدیہ پڑھے:
اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ .......کَمَاتَقَبَّلْتَ مِنْ خَلِیْلِکَ اِبْرَاھِیْمَ عَلَیْہِ السَّلاَ مُ وَحَبِیْبِکَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔
مِنْ کے بعد جن لوگوں کی جانب سے قربانی ہو اُن کے نام لیںاوراگر خوداپنی جانب سےقربانی کرے تو مِنْ کی جگہ مِنِّیْ کہے۔
قربانی کرنے کاطریقہ اور اُس کی دعا
قربانی کرتے وقت جن امورکا لحاظ کرنا پسندیدہ ہے وہ درج ذیل ہیں: ٭قربانی کے جانورکو ذبح سے پہلے چارہ پانی دیں۔
٭چھری پہلے سے خوب تیز کرلیں۔
٭جانورکے سامنے چھری تیز نہ کریں۔
٭جانورکو بائیں پہلو پر قبلہ رخ لٹائیں۔
٭ذبح کرنے والا اپناداہنا پاؤں اس کے پہلوپر رکھے ۔
٭اس کے بعدیہ دعا پڑھے:
إِنِّیْ وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ،إِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ۔لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَبِذٰ لِکَ اُمِرْتُ وَأَنَااَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ۔
پھراَللّٰھُمَّ لَکَ وَمِنْکَ بِسْمِ اللّٰہِ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ۔ کہہ کرذبح کرے۔
٭ذبح کرنے کے بعدیہ پڑھے:
اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ .......کَمَاتَقَبَّلْتَ مِنْ خَلِیْلِکَ اِبْرَاھِیْمَ عَلَیْہِ السَّلاَ مُ وَحَبِیْبِکَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔
مِنْ کے بعد جن لوگوں کی جانب سے قربانی ہو اُن کے نام لیںاوراگر خوداپنی جانب سےقربانی کرے تو مِنْ کی جگہ مِنِّیْ کہے۔
0 تبصرے
اپنی رائے پیش کریں