Khizr-e-rah Monthly ➤
khizr-e-rah-July-2015➤
Muhammad Saquib Alimi Download_Pdf
مرکزی مقابلہ جاتی امتحانات اور طریقۂ کار
گذشتہ تحریرمیں ہندوستان میں منعقد ےہونے والے مرکزی مقابلہ جاتی امتحانات (Central Exams) کاایک خاکہ پیش کیاگیاتھا۔ان مقابلہ جاتی امتحانات میں سے چند کی تفصیل اور امتحانات کی تیاری اور طریقہ کار کا ذکر کیا جارہا ہے۔
کمبائن گریجویٹ لیول ایگزامینشن(ـCombine Graduate Leval Examination)
اسکول آف دی ایگزامینشن فار کمبائنڈ گریجویٹ لیول ایگزامینشن(School of the Examination for combined graduation leval Examination)
اس امتحان کو مرکزی حکومت تین مرحلوںمیں منعقد کرواتی ہے:
1. Ist Tier- Written Examination (Objective multiple Choice Type) 2.
2nd Tier- Main Written Examination (Objective multyple choise) 3.
3rd Tier Personality test / Interview or skill Test
امیدوار(Candidate)اگراس امتحان میں سب انسپکٹر پوسٹ کا انتخاب کرتا ہے تو اس کو جسمانی آزمائش (Physical Endurance Test)سے گزرنا ہوگا۔
(الف)کمبائن گریجویٹ لیول ایگزامینشن(Tier-1) ٹائر ون(Tier-1)کا امتحان تمام امیدوار وں کےلیے جو مختلف زمرے (Categoriesے) سے تعلق رکھتے ہیںان کے امتحان ایک ہی ہوتے ہیں۔
اسکیم:(Scheme)
ٹائرون(Tier-1) کے تمام امیدواربشمول بصارت کے لحاظ سےکمزور(Visually Handicapped) اور بصارت کے اعتبارسے مجبور(Visual disability) امیدوارشریک ہوسکتے ہیں۔
اسکیم برائے جنرل امیدوار اورمعذور امیدوار
جنرل انٹلیجنس اینڈ ریزیننگ (General Intelligence and Reasoning)
اس حصے میں سوالات کا دائرہ عام طورپر مسائل کا حل (Problem Solving)،فیصلہ سازی (Decision making) فیصلہ (Judgement)رشتہ کا تصور (Concept of Relationship) حسابی بحث(Arithmetical reasoning)تصویر کی درجہ بندی (Figural Classification)صغریٰ،کبریٰ اور نتیجہ کی منطقی شکل (Syllogism)وغیرہ۔
جنرل اور نس(General Awareness) اس حصے میں امیدوار سے یہ جاننے کی کوشش کی جاتی ہے کہ امیدوار کس حد تک ملکی وبین الاقوامی معلومات سے باخبر ہے۔
اس شعبے میں یہ بات بھی جاننے کی کوشش کی جاتی ہے کہ امیدوار ہندوستان اور پڑوسی ممالک کے تاریخی سماجی، ثقافتی،معاشی، جغرافیائی ،سائنسی تحقیقات سے کس حد تک واقف (Aware) ہے۔
نمیریکل آپٹی ٹیوٹ(Numerical Aptitude)
اس حصے میں امیدوار سےدرج ذیل باتیںجاننے کی کوشش کی جاتی ہے :
۱۔نمبرس(Numbers)کے استعمالات کی مناسب لیاقت ۔
۲۔نمبرس کو صحیح ڈھنگ سے سوچنے اور سمجھنے کی قوت وصلاحیت۔
۳۔دسواں(dccimal) کسراعشاریہ (Fraction) اور نمبرس کے درمیان رشتہ اور تعلق۔
۴۔نمبرس کے مابین ترتیب(Order) ۵۔
مسائل کا حل اس طریقے سے کرنا کہ وہ حقیقی زندگی کے قریب ہو۔
۶۔سوالات کی نوعیت حسابی تصورات (Arithmetcal Concepts) اور نمبرس (Numbers) کے درمیان رشتہ اور تعلق کس بنیاد پر ہوتا ہے۔
انگلش کمپرہنشن(English Comprehension)
اس حصے میں امیدوار سے مندرجہ ذیل چیزوں کے بارے میں سوالات کیے جاتے ہیں:
۱۔درست انگریزی سمجھنے کی صلاحیت ولیاقت۔
۲۔انگریزی زبان کی بنیادی (Basic) باتیں
۳۔انگریزی لکھنے (Writting) کی لیاقت وغیرہ (جاری)

0 تبصرے
اپنی رائے پیش کریں