Sabr o Istiqamat Bandagi Ka Hasil Hai

Alehsan Media
0

صبر و استقامت بندگی کا حاصل ہے
پروگرام: ذکر شہدائے کربلا
مقام: خانقاہ عارفیہ، الٰہ آباد
بتاریخ: ۳ محرم الحرام
خطیب: مولانا محمد ثاقب علیمی
عنوان: واقعۂ کربلا، صبر اور شکر کا پیغام

ہماری زندگی اللہ رب العزت کا عطیہ ہے جس کا کل اختیار اسی کو حاصل ہے، ہمارا کام اور ہماری بندگی بس یہی ہے کہ ہم اس کے فیصلوں پر راضی رہیں، اس کی منشا و مرضی پر خود کو صبر و استقامت کے ساتھ قائم رکھیں اور ہر طرح کے آفات و مصائب کے وقت اس کو یاد رکھیں اور اس سے ہمت و استقامت طلب کریں۔

Post a Comment

0Comments

اپنی رائے پیش کریں

Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !