Shuhda e Karbala Ki Qurbani Aur Us Ke Taqaze

Alehsan Media
0
شہدائے کربلا کی قربانی اور اس کے تقاضے
پروگرام: ذکر شہدائے کربلا
مقام: خانقاہ عارفیہ، الٰہ آباد
بتاریخ: 4 محرم الحرام
خطیب: علامہ عمران حبیبی ثقافی (پرنسپل جامعہ عارفیہ)
عنوان: ذکر شہدائے کربلا کے تقاضے

ہم ہر سال شہدائے کربلا کے ذکر کا اہتمام فرماتے ہیں، ان کی یاد میں آنسو بہاتے ہیں؛ لیکن جس دین متین کی بقا کے لیے انہوں نے قربانیاں پیش کیں اور دنیا پر عقبا کو ترجیح دیا، ہم اس سے روگردانی کرتے نظر آتے ہیں۔
اللہ زیادہ حق دار ہے کہ اس کی عبادت کی جائے اور اسی کے حکم کا نفاذ عمل میں لایا جائے۔ اللہ سے دعا ہے کہ شہدائے کربلا کے جذبۂ ایمانی سے ہم سب کو سرشار فرمائے۔آمین!
سر رکھ کے یوں خدا کی مشیت کے سامنے
آداب بندگی کا سکھایا حسین نے
دنیا میں کیسے جیتے ہیں مردانِ حق سعید
سر دے کے کربلا میں بتایا حسین نے

Post a Comment

0Comments

اپنی رائے پیش کریں

Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !