![]() |
| علامہ ذیشان احمد مصباحی ، مولانا حسین سعید صفوی ، مولانا علی سعید صفوی ، مولانا حسن سعید صفوی ، محمد میاں (لکھنؤ) |
شریعت و طریقت کا دائرۃ المعارف ’’مجمع السلوک ‘‘ جس کے مؤلف خیرآباد شریف کے عظیم محقق و صوفی حضرت مخدوم شیخ سعد خیرآبادی قدس سرہٗ ہیں ۔16 دسمبر 2016 کو آپ کے عرس کے موقع خانقاہ عارفیہ سے علما کی ایک ٹیم داعی اسلام شیخ ابو سعیدشاہ احسان اللہ محمد ی صفوی کے ہمراہ خیرآباد شریف پہنچی۔ جہاں مجمع السلوک و الفوائد کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی تھی ۔ جامعہ عارفیہ کے استاذ علامہ ذیشان احمد مصباحی نے اس سفرکی روداد کو قلم بند کیا ہے ۔
۲۱ ربیع الثانی مطابق 20 جنوری ۲۰۱۷ کو ’’جشن یوم غزالی ‘‘ کے موقع پر علما ، مشایخ کےہاتھوں اس سفرنامے کا رسم اجرا عمل میں آیا۔





0 تبصرے
اپنی رائے پیش کریں