Mahfil e Maula e Kainat Ke Mauque Par Shah Safi Academy Ki Ilmi wa Tareekhi Peshkash

 محفل مولائے کائنات کے موقع پر شاہ صفی اکیڈمی کی علمی و تاریخی پیشکش



19 مارچ 2017 کو خانقاہ عارفیہ میں محفل مولائے کائنات کے موقع اکیڈمی کی جانب سے مشایخ چشت اور ان کے دینی و دعوتی کارنامے پر خصوصی شمارہ "الاحسان" عربی کی رونمائی عمل میں آئی۔
اس موقع پر داعی اسلام کے خلیفہ جناب محبوب اللہ بقائی صفوی ،تحریک پیغام اسلام ، جھارکھنڈ کے بانی مولانا سید سیف الدین اصدق اور نوجوان عالم دین مولانا منظر محسن کے علاوہ جامعہ عارفیہ کے تمام اساتذہ و دیگر مہمامان خصوصی  شریک رہے ۔ 

0 تبصرے

اپنی رائے پیش کریں

google.com, pub-3332885674563366, DIRECT, f08c47fec0942fa0