Jadeed Zarae Iblaagh Se Suboot e Helal

google.com, pub-3332885674563366, DIRECT, f08c47fec0942fa0
جدید ذرائع ابلاغ سے ثبوت ہلال [ایک تحقیقی مطالعہ]
از قلم: ذیشان احمد مصباحی
سال اشاعت: جولائی ۲۰۱۸ء / ذی قعدہ ۱۴۳۹ھ
ناشر: شاہ صفی اکیڈمی، خانقاہ عارفیہ، سید سراواں، الٰہ آباد(یوپی)

انتساب
محقق عصر، عالم بے بدل، فقیہ اسلام
علامہ غلام رسول سعیدی رحمۃ اللہ علیہ
(پیدائش:۱۳۵۶ھ/۱۹۳۷ء-وفات:۱۴۳۷ھ/ ۲۰۱۶ء)
کے نام
جنہوں نے جدید فقہی مسائل کی تحقیق میں ایک نئے منہج کی بنا رکھی
اور فقہیات کے اس جمود کو توڑا جس کے قریب سے گزرنے کو غیر مقلدیت ہی نہیں، سراپا ضلالت تصور کرلیا گیا تھا ۔
Download ...

0 تبصرے

اپنی رائے پیش کریں