تصوف میں متن کی حیثیت رکھنے والی قطب الدین دمشقی کی تالیف ’’الرسالۃ المکیۃ ‘‘ کی شرح’’ مجمع السلوک والفوائد ‘‘مخدوم شیخ سعد خیرآبادی کی مایہ ناز تصنیف ہے ۔ تقریبا پانچ سو سال کے بعد اس کا فارسی سے اردو میں ترجمہ و تحقیق کے ساتھ خانقاہ عارفیہ نے اپنے تصنیفی و تالیفی ادارہ ’’شاہ صفی اکیڈمی‘‘ سے طبع کرایا ہے ۔ جشن یوم غزالی کے موقع پر 20 جنوری 2017 کو اس کی رونمائی کی تقریب عمل میں آئی ۔
Related Article
1 تبصرے
تصوف کا ایک تاریخی انسائیکلوپیڈیا
جواب دیںحذف کریںاپنی رائے پیش کریں