شریعت و طریقت کا دائرۃ المعارف ’’مجمع السلوک ‘‘ کی رونمائی

تصوف میں متن کی حیثیت رکھنے والی قطب الدین دمشقی کی تالیف  ’’الرسالۃ المکیۃ ‘‘ کی شرح’’ مجمع السلوک والفوائد ‘‘مخدوم شیخ سعد خیرآبادی کی مایہ ناز تصنیف ہے ۔ تقریبا پانچ سو سال کے بعد اس کا فارسی سے اردو میں ترجمہ و تحقیق کے ساتھ خانقاہ عارفیہ نے اپنے تصنیفی و تالیفی ادارہ ’’شاہ صفی اکیڈمی‘‘ سے طبع کرایا ہے ۔ جشن یوم غزالی کے موقع پر 20 جنوری 2017 کو اس کی رونمائی کی تقریب عمل میں آئی ۔



1 Comments

  1. تصوف کا ایک تاریخی انسائیکلوپیڈیا

    ReplyDelete

اپنی رائے پیش کریں